انسان
دنیا میں کسی جانور کسی مخلوق نے انسان کا اتنا شکار نہیں کیا جتنا انسان نے انسان کا کیا ہے انسان نے انسان کو جنگوں میں مارا، رشتوں میں مارا، محبت سے مارا، دھوکے سے مارا ..
یہ انسان اتنے رنگ بدلتا ہے کہ کوئی مخلوق نہیں بدلتی اور یہ اپنی ہی نسل کا شکار کرنا پسند کرتا ہے...
کوئی دوست کے روپ میں دشمن ہے، کوئی مسافر کے بھیس میں لٹیرا ہے جو سچائی کی قسم کھا رہا ہے وہ سچ سے ہی دور ہے، جسے ایمانداری کا غرور ہے وہ برتری کے احساس کا غلام ہے ..مختصر یہ کہ
انسان نے سب بن کر رہنا سیکھا ایک انسان ہی بن کر رہنا اس کے لئے مشکل رہا۔۔۔✍️۔۔۔۔!!!
0 Comments